سائرہ شہروز چین کے شہر چھنگ تاو میں منعقد ہونے والے پہلے شنگھائی تعاون تنظیم فلم فیسٹیول میں شریک ہیں

2018-06-16 14:16:00
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

شو بز  سپرسٹار سائرہ شہروز پاکستان کی ایک با صلاحیت ، ذہین اور خوبصورت اداکارہ ہیں جو ماڈلنگ میں بھی نمایاں مقام رکھتی ہیں۔ سائرہ شہروز چین کے شہر چھنگ تاو میں منعقد ہونے والے پہلے شنگھائی تعاون تنظیم فلم فیسٹیول میں شریک ہیں اور اپنی فلم چلے تھے ساتھ کی تقریب رونمائی کے موقع پر انہوں نے چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کی اردو سروس سے خصوصی بات چیت کی


شیئر

Related stories