"دی بلیٹ اینڈ روڈ انیشیٹو"_زندگی کو تبدیل کرنے اور مشترکہ خوشحالی کی تکمیل کا راستہ ہے ۔

2018-10-02 14:03:22
Comment
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

رواں سال"دی بلیٹ اینڈ روڈ  انیشیٹو" پیش کئے جانے کا پانچواں سال ہے ۔گزشتہ پانچ سالوں میں "دی بلیٹ اینڈ روڈ " کی تعمیر   مکمل منصوبے کے تحت عمل میں لائی جارہی ہے ،اور اس منصوبے سے سلسلہ وار باہمی مفادات کے اہم منصوبوں میں بڑی کامیابیاں  حاصل کی گئیں ہیں،اور  "دی بلیٹ اینڈ روڈ "کی پٹی سے وابستہ ممالک کے لئے   باہمی مفادات اور مشترکہ ترقی  کا دروازہ  کھلا ہے ۔حال ہی میں چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے صحافیوں نے  پاکستان ، ترکی اور سری لناکے  کچھ افراد کاانٹرویو کیا۔اس حوالے سے ان کا کیا کیا کہنا تھا یہ جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں ۔


شیئر

Related stories