2018چین کے دو اجلاس - Urdu

لائیوکاسٹ

 بوآو ایشیائی فورم میں بڑی تعداد میں قابل قدر تجاویز پیش کی گئیں، شی جن پھنگ

چینی صدر مملکت شی جن پھنگ نے کہا ہے  کہ بوآو ایشیائی فورم کے قیام کے بعد ایشیا کی بنیاد پر دنیا کا سامنا کرتے ہوئے ایشیائی ممالک کے اتفاق رائے کے تحت مختلف فریقوں کے درمیان تعاون کے فروغ  اور معیشت کی عالمگیریت نیز  بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کے قیام کے سلسلے میں بڑی تعداد میں قابل قدر تجاویز پیش کی گئیں۔ 

صدر شی جن پھنگ کا دو ہزار اٹھارہ بو آو ایشیائی فورم کے سالانہ اجلاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب

بو آو ایشیائی فورم کے سالانہ اجلاس دو ہزار اٹھارہ کی افتتاحی تقریب دس تاریخ کی صبح صوبہ حہ نان کے قصبے بو آو میں شروع ہوئی

دو ہزار اٹھارہ بو آو ایشیائی فورم کی کوریج کرنے والے پاکستانی صحافی

دو ہزار اٹھارہ بو آو ایشیائی فورم کی کوریج کرنے والے پاکستانی صحافی

بو آو ایشیائی فورم کی افتتاحی تقریب سے پہلے پاکستانی صحافیوں کا انٹرویو

بو آو ایشیائی فورم کی افتتاحی تقریب سے پہلے پاکستانی صحافیوں کا انٹرویو

دو ہزار اٹھارہ بو آو ایشیائی فورم کے سالانہ اجلاس کی افتتاحی تقریب منعقد ہونے والی ہے

دو ہزار اٹھارہ بو آو ایشیائی فورم کے سالانہ اجلاس کی افتتاحی تقریب منعقد ہونے والی ہے

تجارتی تحفظ پسندی اقتصادی ترقی کا پا ئیدار انجن نہیں بن سکے گی ، بو آو ایشیائی فورم

بو آو ایشیائی فورم نے اتوار کے روز  ایشیائی معیشت کی یکجہتی کے عمل کے حوالے سے  رپورٹ ،ابھرتی ہوئی معیشتوں کی ترقی کی رپورٹ کے علاوہ  ایشیا کی مسابقت کے حوالے سے  تین الگ الگ رپورٹس جاری کیں

HomePrev12Total 2 pages