"بو آو سپر ہسپتال" کا باضابطہ افتتاح

2018-04-08 15:21:47
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کے جنوبی صوبے ہائی نان کے بو آو قصبے میں واقع "بو آو سپر ہسپتال" کا حال ہی میں باضابطہ طور پر افتتاح ہوا۔"بو آو سپر ہسپتال" کے افتتاح کے بعد لوگوں کو  طبی علاج سے منسلک سیاحت کی خدمات بھی میسر ہوں گی۔ نہ صرف امراء ا بلکہ عام لوگ بھی "بو آو سپر ہسپتال" کی خدمات  سے استفادہ کر سکیں گے۔

یہ ہسپتال  چین کے قومی سطح کے پہلے ترقیاتی زون میں واقع ہے۔ اس زون میں  بین الاقوامی طبی علاج سے منسلک سیاحتی خدمات سے وابستہ ادارے، کم کاربن اخراج والے ماحول دوست رہائشی کمیونٹیز اور بین الاقوامی ادارے موجود ہیں۔

"بو آو سپر ہسپتال" کا باضابطہ افتتاح

"بو آو سپر ہسپتال" کا باضابطہ افتتاح

"بو آو سپر ہسپتال" کا باضابطہ افتتاح

"بو آو سپر ہسپتال" کا باضابطہ افتتاح


شیئر

Related stories