ایشیا کے مختلف ممالک کے درمیان ثقافتی روابط کی اچھی بنیاد موجود ہے، پیکنگ یونیورسٹی کے پروفیسر

2018-04-09 15:08:51
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

ایشیا کے مختلف ممالک کے درمیان ثقافتی روابط  کی اچھی بنیاد موجود ہے، پیکنگ یونیورسٹی کے پروفیسر

ایشیا کے مختلف ممالک کے درمیان ثقافتی روابط  کی اچھی بنیاد موجود ہے، پیکنگ یونیورسٹی کے پروفیسر

نو اپریل کو بو آو ایشیائی فورم کے تحت میڈیا سربراہی کانفرنس کے دوران ایشیائی تہذیب و ثقافت کے موضوع  پر منعقدہ ایک ڈائیلاگ  میں شریک پیکنگ یونیورسٹی کے پروفیسر جانگ  یی وو نے کہا کہ ایشیا کے مختلف ممالک کے درمیان ثقافتی روابط  کی اچھی بنیاد موجود ہے۔



شیئر

Related stories