دی بیلٹ اینڈ روڈ کے تحت تعاون عوامی تبادلوں کو آگے بڑھانے کا ایک موثر طریقہ ہے، واہر لال نہرو یونیورسٹی کے پروفیسر

2018-04-09 15:12:42
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

دی بیلٹ اینڈ روڈ کے تحت تعاون عوامی تبادلوں کو آگے بڑھانے کا ایک موثر طریقہ ہے، واہر لال نہرو یونیورسٹی کے پروفیسر

دی بیلٹ اینڈ روڈ کے تحت تعاون عوامی تبادلوں کو آگے بڑھانے کا ایک موثر طریقہ ہے، واہر لال نہرو یونیورسٹی کے پروفیسر

دی بیلٹ اینڈ روڈ کے تحت تعاون عوامی تبادلوں کو آگے بڑھانے کا ایک موثر طریقہ ہے، واہر لال نہرو یونیورسٹی کے پروفیسر

دی بیلٹ اینڈ روڈ کے تحت تعاون عوامی تبادلوں کو آگے بڑھانے کا ایک موثر طریقہ ہے، واہر لال نہرو یونیورسٹی کے پروفیسر

نو اپریل کو بو آو ایشیائی فورم کے تحت میڈیا سربراہی کانفرنس کے دوران ایشیائی تہذیب و ثقافت کے موضوع  پر منعقدہ ایک ڈائیلاگ  میں شریک  جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے پروفیسر بی آر دیپک نے کہا کہ ایشیائی ممالک کو ایک دوسرے سے سیکھنا چاہیئے۔دی بیلٹ اینڈ روڈ کے تحت تعاون عوامی تبادلوں کو آگے بڑھانے کا ایک موثر طریقہ ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت غربت کا شکار ہے۔گزشتہ چالیس سالوں میں چین میں اصلاحات و کھلی پالیسی سے چین میں ستر کروڑ لوگوں کو  غربت کے دائرے سے باہر نکالا گیا ۔بھارت کو  غربت کے خاتمے کے لئے  چین سے سیکھنا چاہیئے۔

شیئر

Related stories