2018چین کے دو اجلاس - Urdu

نیوز

بو آو ایشیائی فورم دو ہزار اٹھارہ کا سالانہ اجلاس اختتام پزیر

بو آو ایشیائی فورم دو ہزار اٹھارہ کا سالانہ اجلاس گیارہ تاریخ کی سہ پہر کو چین کے بو آو قصبے میں اپنے اختتام کو پہنچا۔تریسٹھ ممالک اور علاقوں سے تعلق رکھنے والے دو ہزار سے زائد نمائندوں نے اس فورم میں  شرکت کی اور تبادلہ خیال کیا

چینی صدر شی جن پھنگ کی بو آو ایشیائی فورم کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے موجودہ اور آئندہ ممبران سے ملاقات

چینی صدر مملکت شی جن پھنگ نے گیارہ تاریخ کو صوبہ ہائی  نان کے قصبے بو آو میں بو آو ایشیائی فورم کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے موجودہ اور آنے والے ممبران سے ملاقات کی

چینی صدر مملکت شی جن پھنگ کے بوآو ایشیائی فورم میں شریک چینی اور غیر ملکی صنعت کاروں کے ساتھ مذاکرات

چینی صدر مملکت شی جن پھنگ نے بدھ کے روز صوبہ ہائی نان کے قصبہ بو آو میں بو آو ایشیائی فورم میں شریک چینی اور غیر ملکی صنعت کاروں کے ساتھ مذاکرات کئے

عالمی سیاسی اور تجارتی شخصیات کی جانب سے چار عشروں میں چین کی کامیابیوں کی تعریف

​رواں سال چین میں اصلاحات و کھلے پن کی پالیسی کے نفاذ کی چالیسویں سالگرہ منائی جا رہی ہے ۔

بو آو ایشیائی فورم میں شریک غیرملکی سربراہوں نے چین کی اصلاحات و کھلے پن کی پالیسی کو سراہا

​دس تاریخ کو  بو آو ایشیائی فورم دو ہزار اٹھارہ کے سالانہ اجلاس کی افتتاحی تقریب چین کے جنوبی صوبے ہائی نان کے بو آو قصبے میں منعقد ہوئی۔

​بو آو ایشیائی فورم کی افتتاحی تقریب میں چینی صدر شی جن پھنگ کی تقریر پر عالمی برادری کی طرف سے مثبت رد عمل

​عالمی برادری نے دس تاریخ کو منعقد ہونے والی بو آو ایشیائی فورم کی افتتاحی تقریب میں چینی صدر شی جن پھنگ کی تقریر پر پرجوش رد عمل ظاہر کیا اور چین کی کھلی پالیسی اور  دنیا کے مستقبل کے لئے چین کی تجاویز کی بہت  تعریف کی گئی۔

چینی صدر شی جن پھنگ کی بو آو میں متعدد ملکوں کے رہنماوُں سےملاقاتیں

​دس تاریخ کو بو آوایشیائی فورم کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے بعد  چینی صدر شی جن پھنگ نے پاکستانی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت متعددملکوں کے رہنماوُں سے ملاقاتیں کیں۔

چینی صدر مملکت شی جن پھنگ کی پاکستانی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات

چینی صدر مملکت شی جن پھنگ نے منگل کے روز صوبہ ہائی نان کے بو آو ہوٹل میں پاکستانی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی

پتھر ہٹانے اور پہاڑ ہلانے کا وقت آچکا ،2050میں پاکستان دنیا کی بڑی معیشتوں میں شامل ہو جائیگا، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا بو آو فورم کے سالانہ اجلاس سے خطاب

سان یا (آئی این پی ) پاکستانی  وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا  ہے کہ چوتھا صنعتی انقلاب دستک دے رہا ہے۔ پتھر ہٹانے اور پہاڑ ہلانے کا وقت آچکا۔ پاکستان کی شرح نمو سالانہ 6 فیصد کے حساب سے ترقی کر رہی ہے۔ 2050 میں پاکستان دنیا کی بڑی معیشتوں میں شامل ہو جائیگا۔سی پیک دی  

بو آو ایشیائی فورم میں شرکائے اجلاس نے چین کے کھلے پن کے نئے اقدامات کو سراہا

 بو آو ایشیائی فورم میں شرکائے اجلاس نے چینی صدر شی جن پھنگ کے خطاب میں ظاہری  چین کے کھلے پن کے نئے اقدامات کو بہت  سراہا ہے  ۔پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو

بو آو ایشیائی فورم میں چینی صدر شی جن پھنگ کے خطاب سے ظاہر ہوتا ہے کہ دنیا کو چین کے نئے مواقعوں کا سامنا ہے

​چین کے صدر شی جن پھنگ نے منگل کو بو آو ایشیائی فورم سے خطاب کرتے ہوئے  کہا کہ چین اپنا دروازہ مزید کھولے گا  اور یہ  عالمی معیشت کی بحالی کے لئے چینی موقع سے فائدہ اٹھانے کا دروازہ ہے 

بو آو ایشیائی فورم دو ہزار اٹھارہ کے سالانہ اجلاس کے تحت چین بھارت اقتصادی تعاون کی گنجائش کے حوالے سے ایک ٹی وی مباحثے کا انعقاد

نو تاریخ کو بو آو ایشیائی فورم دو ہزار اٹھارہ کے سالانہ اجلاس کے تحت چین بھارت اقتصادی تعاون کی گنجائش کے حوالے سے ایک ٹی وی مباحثہ  بو آو عالمی میٹنگ سنٹر میں منعقد ہوا۔

1234NextEndTotal 4 pages