چین کی تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے اجلاس کا افتتاح

2018-03-05 09:22:01
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کی تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے اجلاس کا افتتاح

چین کی تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے اجلاس کا افتتاح

چین کی تیرہویں قومی   عوامی کانگریس کا پہلا اجلاس پیر  کے روز  صبح نو بجے  بیجنگ میں شروع ہوا۔ وزیر   اعظم لی کھہ چھیانگ  اجلاس کے دوران گزشتہ پانچ برسوں کے حوالے سے  حکومتی ورکنگ   رپورٹ  اور رواں سال کے اہم اہداف کے بارے میں تجاویز پیش کر رہے ہیں ۔ اجلاس کے   مندوبین  وزیر اعظم کی ورکنگ رپورٹ پر  نظر ثانی کریں گے ۔ 


شیئر

Related stories