چینی معیشت کے نئے فنکشنز پر زور

2018-03-05 10:55:38
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چینی معیشت کے  نئے فنکشنز  پر زور

چینی معیشت کے  نئے فنکشنز  پر زور

چینی حکومت کی ورکنگ رپورٹ میں یہ تجویز پیش کی گئی کہ رواں  سال معیشت  کے مختلف شعبوں  کے  نئے فنکشنز  پر زور دیا جائے گا ۔ان میں نئے  صنعتی اداروں کی  مسابقتی صلاحیت  اور  حجم  کو توسیع دی جانا ، بگ ڈیٹا کی ترقی پر زور دینا ، نیو جنریشن  کی مصنوعی انٹیلی جنس کی دریافت اور  ریسرچ کو فروغ دیا جانا  ،طب و صحت، بزرگوں کی دیکھ بھال، تعلیم ،ثقافت  اور سپورٹس سمیت شعبوں میں سائبر سائنس و ٹیکنالوجی  کو پوری طرح بروئے کار لایا جانا شامل ہیں۔

رواں  سال چین میں انٹرنیٹ کی سہولت سے استفادے کی فیس  میں زیادہ کمی کی جائیگی  او  تمام شہروں اور دیہات میں انٹرنیٹ کی سہولت کے حصول کو  یقینی بنایا جا ئے گا۔


شیئر

Related stories