جدت پر مبنی قومی ترقی

2018-03-05 11:10:12
Comment
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn


جدت پر مبنی قومی ترقی

جدت پر مبنی قومی ترقی

چینی وزیر اعظم لی   کھہ چھیانگ نے پانچ تاریخ کو پیش کی جانے والی حکومتی ورکنگ رپورٹ میں کہا کہ  جدت   پر مبنی قومی ترقی کی پالیسی کے نفاذ کے لئے چینی حکومت سائنس و ٹیکنالوجی کے متعدد   بڑے اور اہم پروجیکٹس  کا آغاز کر رہی ہے اور  اعلی معیار کی قومی لیبارٹریاں قائم   کی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ عوامی فلاح و بہبود کے شعبوں میں زیادہ سرمایہ کاری    کی  جائے گی ۔ مثلاً فضائی آلودگی پر کنٹرول  اور  کینسر کے علاج سمیت شعبوں  میں    ریسرچ پر زور دیا جائیگا تاکہ عوام کو زیادہ ٹھوس فوائد حاصل ہو   سکیں۔


شیئر

Related stories