مالیاتی خطرات، غربت اور آلودگی پر کنٹرول

2018-03-05 11:46:07
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

مالیاتی خطرات، غربت اور  آلودگی پر کنٹرول

مالیاتی خطرات، غربت اور  آلودگی پر کنٹرول

چینی وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ کی پیش کردہ حکومتی ورکنگ رپورٹ میں کہا   گیا ہے کہ رواں سال مالیاتی  بحران اور  خطرات کی روک تھام،  غربت کے خاتمے  اور    آلودگی پر کنٹرول کے امور پر پورا زور دیا جائیگا۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ رواں   سال چین کے دیہی علاقوں میں غریب افراد  کی تعداد میں ایک کروڑ کی کمی لائی  جائیگی   ، آلودگی کی روک تھام کے لیے  سلفر ڈائی آکسائیڈ، نائٹروجن آکسائڈز سمیت  مضر  مواد   کے اخراج اور نکاسی میں تین فیصد  کمی لائی جائیگی۔


شیئر

Related stories