چین کا رواں برس ایک کروڑ سے زائد ا فراد کو غربت سے چھٹکارا دلانے کا ہدف

2018-03-05 11:47:24
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کا رواں برس ایک کروڑ  سے زائد ا فراد کو غربت سے چھٹکارا دلانے کا ہدف

چین کا رواں برس ایک کروڑ  سے زائد ا فراد کو غربت سے چھٹکارا دلانے کا ہدف

چینی وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ کی   ورکنگ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں سال چین  میں مزید ایک کروڑ  سے زائد افراد کو   غربت سے نکالا جائے گا ۔ غربت سے چھٹکارا دلانے کے لئے اٹھائیس لاکھ افراد کو    دوسرے بہتر مقامات پر منتقل کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ صنعتی شعبے ، تعلیم ، صحت   عامہ ، سازگار ماحول کے قیام ، بنیادی تنصیبات اور  عوامی خدمات کی  بہتری کے ذریعے    غربت کے خاتمے کی کوششوں کو مزید تقویت فراہم کی جائے گی۔ 


شیئر

Related stories