چین " گوانگ دونگ،ہانگ کانگ مکاو بے ایریا" کی ترقی کے منصوبے پر عمل درآمد کرے گا

2018-03-05 11:49:43
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

 چین " گوانگ دونگ،ہانگ کانگ مکاو  بے ایریا"  کی ترقی کے منصوبے پر عمل درآمد کرے گا

چین " گوانگ دونگ،ہانگ کانگ مکاو  بے ایریا"  کی ترقی کے منصوبے پر عمل درآمد کرے گا

لی کہ چھیانگ نے کہا کہ چین رواں   سال" گوانگ دونگ،ہانگ کانگ مکاو بے ایریا" کی ترقی کے منصوبے پر عمل درآمد کرے گا۔   مین لینڈ چائنا اور ہانگ کانگ، مکاو کے درمیان  جامع باہمی تعاون کو فروغ دے گا۔ اس   کے ساتھ ساتھ، مغربی خطے کی ترقی کے حوالے سے  نئے اور جدید خیالات پر مبنی    رہنمائی کا منصوبہ بنایا جائے گا۔ سمندری معیشت کو فروغ دیا جائے گا اور چین کے   سمندری حقوق کا تحفظ  کیا جائے گا۔


شیئر

Related stories