انٹرنیٹ میک اپ بلاگر
2018-10-10 15:30:34
چین میں اس وقت کم و پیش 400 ملین آن لائین بلاگرز ہیں۔ فو زیاوشن ساحلی شہر چنگدو میں رہتی ہیں۔ وہ بناو سنگھار کے حوالے ایک آن ائین بلاگ چلاتی ہیں۔ ایک شوق سے سرشار میک آرٹسٹ کے طور پر وہ اپنے میک اپ سٹوڈیو سے لوگوں کو سکھانے کے لئے چھوٹی چھوٹی ویڈیوز اورمیک کے حوالے سے بات چیت ریکارڈ کرکے اپنے بلاگ پیج پر نشر کرتی ہیں۔ ان کے اس سارے کام کا مقصد یہ ہے کہ دور دراز علاقوں میں رہنے والی خواتین بھی اس جیسی مہارتیں حاصل کر لیں۔