سفر کا بانی۔۔۔ٹریول پائینئر

2018-10-10 15:39:26
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

حالیہ کچھ برسوں میں چینی سیاحوں میں سفر کے لوازمات کے حوالے شعور و آگہی میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے وہ اندرون ملک یا بیرون ملک سفر کر رہے ہوں تو وہ اس حوالے سے پہلے سے تحقیق کر لیتے ہیں کہ انہیں کہاں ٹہرنا ہے، کیا کھانا ہے اور کہاں جانا ہے۔ بیجنگ میں مقیم شئی شوفنگ وہ اولین سیاح ہیں جو اپنے آن لائین مضامین، تصاویر اور ویڈیوز کی مدد سے عوام الناس کی اس حوالے سے رہنمائی کرتے نظر آتے ہیں۔


شیئر

Related stories