ایموجی ڈیزائنر

2018-10-11 15:52:24
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین میں شوشل میڈیا کی دنیا بڑی وسیع ہے۔ وقت کی بچت کے پیش نظر انٹرنیٹ کے صارفین اپنے جذبات کا اظہار کرنے کے لئے اکثر ایموجیز کا سہارا لیتے ہیں۔ ہفے میں رہنے والے Li Weiyi چین میں ایک ایموجی ڈئزائن کرنے کے حوالے سے ایک لیجنڈ کی حیثیت رکھتے ہیں۔ ان کا ڈئزائن کردہ ایموجی کریکٹر " ایگی" جو کہ خوش اور توانائی سے بھر پور پیلے رنگ کی بلی ہے چین میں خاصا مقبول ہے۔



شیئر

Related stories