پالتو جانوروں کی نگہداشت کرنے والا
2018-10-15 15:10:48
چین ایک ارب پالتو جانوروں کے چوتھائی کا گھر ہے تو پھر اس میں حیرانگی کی بھی کوئی بات نہیں کہ ملک بھر میں پالتو جانوروں کی نگہداشت کے لیے پچھتر ہزار لوگ ہیں ۔ پالتو جانوروں کی نگہداشت کرنے والے ٹونی کا تعلق بیجنگ سے ہے جو پالتوں کتوں کو پالتے ہیں ۔ اس اسٹور میں وہ کتوں کو صحت مند اور خوبصورت اور خوش رکھنے کے لیے ان کی خواہش کے مطابق کھلاتے پلاتے ہیں