نا بینا افراد کے لیے آواز میں کہانی بیان کرنے والا معاون

2018-10-15 15:13:56
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

عمومی طورپر انفرادی حیثت میں  نابینا افراد سینما کا زیادہ تجربہ نہیں رکھتے ۔ تاہم فلموں کی کہانی بیان کرنے والے وانگ جنگ  کی معاونت سے جو اسٹیٹ آف دی آرٹ چائنہ بریل لائبریری سینما میں نابینا افراد کے لیے  فلموں کی کہانی بیان کرنے کا کام کر تے ہیں، ان  کے ساتھ   وہ اب بغیر بینائی کے بھی یکسا ں طریقے سے کلاسک اور بلاک بسٹر سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں  


شیئر

Related stories