ذاتی حیثیت میں تربیت کار

2018-10-15 15:15:49
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین میں دو کروڑ لو گ جم ممبرز ہیں لیکن ان  میں سے صرف آٹھ فیصد مستقل طور پر جم جاتے ہیں برحال لوگوں  کے لیے  ترغیب بھی ضروری ہے۔ وانگ شنفنگ   ڈاوُن ٹاون بیجنگ میں واقع ہائی اینڈ ہوٹل جم میں ایک ذاتی تربیت کار ہیں ،  اپنے گاہکوں کو، محرک کرنے  ، تربیت اور  رہنمائی کرنےکی خواہش کے پیش نظر  اس نے ورزش کے  لیے اپنے جزبے کو یکجا کیا اور وہ تمام عمر کے  ممبران  کے ساتھ ورزش کے لیے کام کرتی ہیں 


  

شیئر

Related stories