پیشہ ور آرگنائزر
2018-10-15 15:17:30
بڑے شہر جیسا کہ بیجنگ ہے ایسے شہروں میں لوگوں کے پاس وقت اور جگہ محدود ہوتی ہے ایسے میں یوان چونن آرگنائزنگ میں آئیں ۔ چونن نے اپنی زندگی میں پیشہ ور آرگنائزر کی حیثیت سے اپنے آپ کو منظم کیا اور کامیابی حاصل کی اب وہ ٹیچنگ کلاس کے ذریعے دوسرے لوگوں کی آرگنائزنگ میں مدد کر رہی ہیں کہ کس طرح ترتیب کے ساتھ اپنی چیزوں اور اپنے کنبے کو باقائدہ طریقےسے آرگنائز کریں