آداب معاشرت کے کوچ
2018-10-15 15:19:09
چینی طالب علم ،سیاح اور کاروباری افراد چین میں یا چین سے باہر کامیاب روابط کے شوقین ہیں ۔ بیجنگ سے تعلق رکھنے والے آداب معاشرت کے کوچ جن لین اس کو ممکن بنانے کے لیے لوگوں کی مدد کرتے ہیں ۔ ثقافتی معلومات ، سماج کے بارے باخبر اور لوگوں کے درمیان باہمی روابط کے لیے بھرپور کے ساتھ جن لین نے تمام طبقات اور ہر عمر کے چینی افراد کے لیے ایک کورس ترتیب دیا ہے