چین کے اہم سماجی تضادات میں تبدیلی

2017-10-18 11:21:06
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

شی جن پھنگ نے آج سی پی سی کی انیسویں قومی کانگریس کے لیے پیش کردہ رپورٹ میں کہا کہ نئے دور میں چینی معاشرت کے اہم تضادات خوشحال زندگی کے لیے عوام کی بڑھتی ہوئی ضروریات اور عدم توازن اور نامکمل ترقی کے درمیان تضادات بن چکے ہیں۔
شی جن پھنگ نے کہا کہ چین کے آنے والے ایک طویل عرصے تک  سوشلزم کے ابتدائی مرحلے کی حالت اور دنیا میں سب سے بڑے  ترقی پذیر ملک کی حیثیت میں کوئی  تبدیلی نہیں آئے گی ۔  


شیئر

Related stories