چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے نئَے مستقل ممبران کی فہرست کا اجراء
2017-10-25 12:47:46
چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے نئَے مستقل ممبران کی فہرست کا اجراء
چینی کمیو نسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کے پہلے کل رکنی اجلاس میں شی جن پھنگ، لی کھہ چھانگ، لی چان شو، وانگ یانگ، وانگ ہو نینگ، چاو لے جی اور ہان چنگ مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے نئَے مستقل ممبران منتخب ہوئے ہیں۔