نئی چینی قیادت کا محنت اور لگن سے اہم اہداف کی تکمیل کے عزم کا اظہار

2017-10-25 12:52:32
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے نو منتخب مستقل اراکین کی ملکی و غیر ملکی میڈیا سے ملاقات کے دوران جناب  شی جن پھنگ نے چینی کمیونسٹ پارٹی کےتمام اراکین کے اعتماد کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔انہوں نے اپنی ذمہ داریوں  کو  اٹھاتے ہوئے محنت اور لگن سے اہم اہداف کی تکمیل کے  عزم کا اظہار کیا۔


شیئر

Related stories