نئے عہد میں نئے انداز شی جن پھنگ

2017-10-25 13:24:32
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

جناب شی جن پھنگ نے کہا کہ طویل کوششوں کے بعد چینی خصوصیات کا حامل سوشلزم ایک نئے عہد میں داخل ہوا ہے۔نئے عہد میں نئےانداز سےنئی کامیابیاں حاصل کرنا ہوں گی۔ آنے والے  پانچ سال چین کے  دو، سو سالہ منصوبوں کے اہداف کے حصول کے لئے نہایت اہم ہیں۔پہلے سو سالہ منصوبے کی تکمیل کے ساتھ ساتھ   دوسرے سو سالہ منصوبے کے اہم اہداف کی جانب جانا ہے۔


شیئر

Related stories