دو ہزار انیس میں چین مزید خوشحال ہوگا

2017-10-25 13:26:54
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

جناب شی جن پھنگ نے  آئندہ پانچ سالوں کے  اہداف کے حوالے سے کہا کہ دو ہزار انیس میں عوامی جمہوریہ چین کے قیام  کی سترویں سالگرہ منائی جائے گی۔چین ترقی کے  نئے تصور  پر عمل کر کے معیشت کی صحت مند انہ ترقی کو آگے بڑھائے گا تاکہ چینی عوام اور دیگر  ممالک کے لوگ فائدہ  اٹھا سکیں۔انہوں نے کہا کہ چین تیرہویں پانچ سالہ منصوبے  میں طے شدہ مختلف اہداف کو پورا کرنے کی کوشش کرے گا اور  مستقبل میں  مختلف شعبوں میں ترقی  کو  آگے بڑھانے کےلیے نئی ترقیاتی  منصوبہ بندی کرے گا۔


شیئر

Related stories