چینی کمیونسٹ پارٹی ہمیشہ عوام کی خادم ، زمانے کی نبض شناس رہی اور قوم کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے

2017-10-25 14:25:11
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

شی جن پھنگ نے کہا کہ دو ہزار اکیس میں  چینی کمیونسٹ پارٹی کے قیام کو  سو سال پورے ہو جائیں گے ۔چینی کمیونسٹ پارٹی، چینی قوم کی طویل مدتی عظیم  نصب العین کے حصول کے لئے کوشش  کرتی رہے گی ۔چینی کمیونسٹ پارٹی سر گرم رہتے ہوئے   ہمیشہ  عوام کی خادم ،  زمانے کی نبض شناس رہی اور قوم کی ریڑھ کی  ہڈی  کی حیثیت  رکھتی ہے۔انہوں نے زور دیا کہ  چینی کمیونسٹ پارٹی  اپنے نظم و ضبط کے حوالے سے زیادہ سخت اور  موئثر اقدامات  کرے گی۔صاف سیاسی ماحول کو قائم کرتے ہوئے  پارٹی  کے  مضبوط مثبت کردار کے ذریعے  سارے معاشرے کی اجتماعی طاقت  کو بروے کار لاتے ہوئے  چین کی ترقی  اور پیش رفت  کو فروغ دیا جائَے گا۔


شیئر

Related stories