چین کےچوالیس طالب علموں نے خصوصی پینٹنگ کے ذریعے چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کو خوش آمدید کہا

2017-10-13 14:59:50
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

بارہ تاریخ کو چین کے صوبہ گوانگ دونگ کے چوالیس  طالب علموں نے ایک منفرد پینٹنگ   بنائی جس میں گوانگ دونگ کے مختلف شہروں کے خوبصورت مناظر اور پھول شامل ہیں۔اس کے   ساتھ ساتھ انہوں نے پینٹنگ پر چینی صدر شی جن پھنگ کے لیے اپنے پیغامات بھی   لکھے ہیں۔

شیئر

Related stories