چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں مرکزی کمیٹی کے کارکنوں،متبادل کارکنوں ،نظم و ضبط کے معائنے کے کمیشن کے کارکنوں کے امیدواروں کی فہرست کے مسودے کی منظوری

2017-10-23 19:49:19
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کی مجلس صدارت  نے بائیس تاریخ اور تیئس تاریخ کو عظیم عوامی ہال میں تیسرے اور چوتھے کل رکنی اجلاسوں کا انعقاد کیا جس میں چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں مرکزی کمیٹی کے کارکنوں ،متبادل کارکنوں، نظم و ضبط کے معائنے کے لیے کمیشن کے کارکنوں کے امیدواروں کی فہرست کے مسودے کی منظوری دی گئی ۔شی جن پھنگ نے اجلاسوں کی صدارت کی۔
چوبیس تاریخ کو باقاعدہ انتخابات منعقد ہونگے۔
 

شیئر

Related stories