چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کے ترجمان کی پریس کانفرنس

2017-10-17 19:43:53
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چینی کمیونسٹ پارٹی  کی انیسویں قومی کانگریس  کے ترجمان کی پریس کانفرنس

چینی کمیونسٹ پارٹی  کی انیسویں قومی کانگریس  کے ترجمان دو جن نے سترہ تاریخ کو بیجنگ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران  کانگریس کے بارے میں نامہ نگاروں کے سوالات کے جوابات دیئے۔ترجمان نے کہا کہ موجودہ قومی کانگریس اٹھارہ تاریخ کی صبح نو بجے بیجنگ میں شروع ہوگی۔کانگریس چوبیس تاریخ تک  جاری رہے گی۔ترجمان نے بتایا کہ موجودہ اجلاس میں کل دو ہزار دو سو اسی مندوبین شریک ہوں گے۔


شیئر

Related stories