چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کے چیرمین وفد کے دوسرے اجلاس کا انعقاد

2017-10-20 18:55:14
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کے چیرمین وفد کے دوسرے اجلاس کا انعقاد بیس تاریخ کو بیجنگ میں ہوا۔پارٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے اجلاس  کی صدارت کی۔

اجلاس میں پارٹی کی اٹھارہویں مرکزی کمیٹی کی ورکنگ رپورٹ ، اٹھارہویں مرکزی انضباطی کمیشن کی ورکنگ رپورٹ ، پارٹی  منشور میں ترامیم کے بلوں اور پارٹی کی انیسویں مرکزی کمیٹی کے امید واروں کی فہرست  کی  نظر ثانی اور  مباحثے میں شرکت کے لیے  قومی کانگریس میں شریک مختلف علاقوں کے وفود کے حوالے سے فیصلے کیے گئے۔


شیئر

Related stories