شی جن پھنگ کو چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں مرکزی کمیٹی کا جنرل سیکرٹری منتخب کر لیا گیا

2017-10-25 12:23:34
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

شی جن پھنگ کو چینی کمیونسٹ پارٹی کی  انیسویں مرکزی کمیٹی کا جنرل سیکرٹری منتخب  کر لیا گیا

شی جن پھنگ کو چینی کمیونسٹ پارٹی کی  انیسویں مرکزی کمیٹی کا جنرل سیکرٹری منتخب  کر لیا گیا

چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں   مرکزی کمیٹی کا پہلا کل رکنی اجلاس  پچیس   تاریخ  کی صبح بیجنگ میں اختتام پزیر ہوا   ۔  اجلاس میں شی جن پھنگ کو چینی کمیونسٹ   پارٹی کی انیسویں  مرکزی کمیٹی کا جنرل سیکرٹری منتخب  کر لیا گیا ہے ۔ اس کے علاوہ چینی کمیونسٹ پارٹی کی   انیسویں مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے ارکین ، سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے   اراکین بھی منتخب کیے گئے ہیں۔مرکزی کمیٹی کے سیکرٹیر یٹ کے اراکین کی منظوری دی   گئی اور  مرکزی فوجی کمیشن کے اراکین کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ علاوہ   ازیں انیسویں مرکزی انضباطی معائنہ کمیشن کے پہلے کل رکنی اجلاس میں منتخب شدہ جنرل   سیکرٹری ، نائب جنرل سیکرٹری اور  قائمہ  کمیٹی کے اراکین کی  توثیق  کی گئی ہے ۔ 


شیئر

Related stories