چینی کمیونسٹ پارٹی کے انیسویں مرکزی انضباطی معائنہ کمیشن کے پہلے کل رکنی اجلاس کے اعلامیہ کا اجراء

2017-10-25 13:03:10
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چینی کمیونسٹ پارٹی  کی انیسویں قومی کانگریس میں منتخب شدہ  مرکزی  انضباطی معائنہ کمیشن کا پہلا کل رکنی اجلاس  پچیس تاریخ کو بیجنگ میں  منعقد ہوا۔جناب چاؤ  لہ جی نے مذکورہ اجلاس کی صدارت کی۔
 مرکزی  انضباطی معائنہ کمیشن  کے تمام  ایک سو تینتیس  اراکین نے   اجلاس میں شرکت کی۔ اس اجلاس میںمرکزی  انضباطی معائنہ کمیشن کے  جنرل سیکرٹری ، نائب جنرل سیکرٹری اور  قائمہ  کمیٹی کے  مستقل اراکین منتخب ہوئے اور اس فہرست کو   توثیق  کے لئَے مرکزی کمیٹی کے  حوالہ کیا جائے گا ۔
مذکورہ اجلاس میں شریک اراکین  نے چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں مرکزی کمیٹی  کے پہلے کل رکنی اجلاس میں بھی شرکت کی۔


شیئر

Related stories