رات کی تاریکی میں روشنیوں سے جھلملاتا شنگھائی
2018-11-04 18:39:26
پانچ نومبر کو دنیا کی پہلی امپورٹ ایکسپو شنگھائی میں شروع ہو رہی ہے۔ اس ایکسپو میں دنیا کے ایک سو تیس سے زیادہ علاقوں اور ممالک سے آنے والے تین ہزار سے زیادہ کاروباری ادارے شریک ہوں گے۔ ویڈیو دیکھیں ، رات کی تاریکی میں روشنیوں سے جھلملاتا شنگھائیVideo Player is loading.