تصاویر

دیہات کے لوگوں کے لئے تاو باو کاروباری پلیٹ فارم کا قیام علی بابا کمپنی کا تزویراتی منصوبہ ہے

دیہات کے  لوگوں کے لئے تاو باو کاروباری پلیٹ فارم کا قیام  علی بابا کمپنی کا تزویراتی منصوبہ ہے۔ اس کے دو مقاصد ہیں ۔ ایک طرف کسان آن لائن خریداری کرتے ہیں اور دوسری طرف اپنی زرعی پیداوار کو اس پلیٹ فارم سے فروخت کیا جا سکتا ہے ۔ اور اس طرح دیہی علاقوں میں باشندوں کا معیار زندگی بہتر

پہاڑی گاوں میں تعلیم کے ساتھ فلم دیکھنے کی مفت تفریح

صوبہ یون نان کی جیو حہ کاونٹی میں بے گاو اسکول میں ایک خصوصی کلاس روم ہے ۔اس سکول کے ایک سو چالیس طلباو طالبات ہر ہفتے  اس کلاس روم  میں ایک فلم سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں ۔

 چین میں کافی کی کاشت کا پہلا گاوں

چین کے صوبہ یون نان کی تحصیل بینگ چھوان کے تحت جو گو لا نامی گاوں ایک عام پہاڑی گاوں ہے لیکن اس کی خصوصیت یہ ہے کہ اس گاوں کے تین سو چار خاندان کافی کے پودوں کی کاشت کرتے ہیں ۔

بزرگوں کی دیکھ بھال کے لیے تالی شہر میں نئے تجربات

تالی چین کے جنوبی صوبہ یون نان کا ایک شہر ہے۔ اس شہر میں نان شان نامی ایک اولڈ ہوم ہے جس میں تالی کی مقامی بود و باش کے مطابق  بزرگوں کی دیکھ بھال کے لیے  مسلسل کوششیں اور  نئے تجربات کئے گئے ہیں۔ ان تجربات کی بناء پر اولڈ ہوم میں طبی خدمات کی فراہمی اور  بزرگوں کی دیکھ بھال کا ایک نیا ماڈل قائم کیا گیا ہے۔

چین کے یوںان صوبے کی ایک کاونٹی میں بچوں میں تعلیم کے فروغ کا پروگرام کا آغاز

چین کے یو نان صوبے کی تالی بائی قومیت کے خود مختار پریفیکچر کے بین چھوان کاؤنٹی میں  نومبر  دوہزار  پندرہ سے  بچوں میں پڑھائی کے رجحان کو فروغ دینے   اور اسکول میں تعلیم دوست ماحول کی فراہمی کے پروگرام کا آغاز ہوا۔ پروگرام کا مقصد طالب علموں کی صلاحیت اور قابلیت کو  مطالعے سے بلند کرنا ہے۔

نیوز

غیر ملکی کمپنیاں چین میں کاروباری ترقی کے لئے پرامید ہیں

چین میں جنرل الیکٹرک اور اکاونٹنگ کی معروف  فرم  Ernst & Young سمیت غیر ملکی کمپنیوں کے سربراہان  نے حال ہی میں سی آر آئی کو انٹرویو  دیا۔ انٹرویو میں ان کا  کہنا تھا کہ انہوں نے گزشتہ پانچ برسوں میں حقیقی طور پر  چین کی مارکیٹ میں

چین کےہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی چیف ایگزیکٹو کی جانب سے حکمرانی کی رپورٹ کا اجراء

گیارہ تاریخ کو چین کے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی چیف ایگزیکٹو  لین زنگ یوئے اع نے اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد حکمرانی کی پہلی رپورٹ جاری کی ۔رپورٹ میں

چین کے پسماندہ علاقوں میں نقل و حمل کی بنیادی تنصیبات کو بہتر بنایا گیاہے۔

چین کے نائب وزیر  برائے  نقل و حمل دائی دونگ چھانگ نے نو تاریخ کو بیجنگ میں دو ہزار سترہ غربت کے خاتمے کے قومی فورم کے تحت نقل و حمل کے فورم میں شرکت کی ۔  اس موقع پر انہوں نے  کہا کہ چینی حکومت نے

​چین رواں سال اقتصادی و سماجی اہداف کو پورا کرنے کے لئے پرامید ہے

چین کے قومی اعدادو شمار کے بیورو کے سربراہ جی نینگ جے نے دس تاریخ کو پریس کانفرنس  میں کہا کہ رواں سال چین کی معیشت میں چھ اعشاریہ پانچ فیصد  اضافے کی متوقع ترقی کے ہدف کو پورا کرنے میں  کوئی  مشکل نہیں ہے۔ اور اس بات کا بھی امکان ہے کہ اس ہدف سے بہتر

چینی کمیونسٹ پارٹی کا انیسواں قومی کانگریس چین اور پوری دنیا پر گہرے اثرات مرتب کریگا

بنگلہ دیش کی کمیونسٹ پارٹی مارکس بادی لینین بادی کے جنرل سیکریٹری دلیپ باروا  نے حال ہی میں سی آر آئی کو انٹرویو دیتے ہوئے  کہا کہ  جلد ہی منعقد ہونے والا چینی کمیونسٹ پارٹی کا انیسواں  قومی کانگریس  چین اور پوری دنیا پر گہرے  اثرات مرتب کریگا ۔

ویڈیوز

چین کی پچھلے پانچ سالوں میں ترقی کے حوالے سے بیجنگ میں ایک نمائش

چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں کانگریس کا اجلاس 18 تاریخ سے بیجنگ میں شروع ہو رہا ہے اس حوالے سے  چین کی پچھلے  پانچ سالوں میں ترقی کے حوالے سے  بیجنگ میں ایک نمائش کا اہتمام کیا گیا۔  اس حوالے سے دیکھئے چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے نمائندوں