چین کے یوںان صوبے کی ایک کاونٹی میں بچوں میں تعلیم کے فروغ کا پروگرام کا آغاز

2017-09-18 17:24:56
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کے یو نان صوبے کی تالی بائی قومیت کے خود مختار پریفیکچر کے بین چھوان کاؤنٹی   میں  نومبر  دوہزار  پندرہ سے  بچوں میں پڑھائی کے رجحان کو فروغ دینے   اور اسکول   میں تعلیم دوست ماحول کی فراہمی کے پروگرام کا آغاز ہوا۔ پروگرام کا مقصد طالب   علموں کی صلاحیت اور قابلیت کو  مطالعے سے بلند کرنا ہے۔
اطلاعات  کے مطابق   پروگرام پر عملدرآمد کے  ایک سال میں پوری کاؤںٹی میں چھہتر  پرائمری سکولوں میں    چالیس لاکھ چینی یوان مالیت  کی کتب فراہم کی گئیں ۔ہر پرائمری  اسکول میں ایک   ریڈنگ روم ، ہر کلاس روم میں  ایک گوشہ  کتاب  اور ہر ہفتے  ایک اجتماعی مطالعے   کی  کلاس ہے۔اس پروگرام سے بچوں میں پڑھنے کی عادت کو فروغ دیا جا سکے گا  اور    دماغی صلاحیت اور قابلیت کو  بہتر  بنایا جا سکے گا۔ 

شیئر

Related stories