نیوز

چین دنیا کا مرکز بن گیا ہے ، بھارتی پروفیسر

بھارت کی  جواہر لال نہرو  یونیورسٹی کے اسکول آف بین الاقوامی تعلقات کے پروفیسر  سورن سنگھ نے حال ہی میں سی آر آئی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ سفارتی لخاظ سے چین کے اثرات میں اضافہ ہونے کا رجحان ہے۔

HomePrev12Total 2 pages