ایشیائی ثقافتی کارنیول
مئی کے وسط میں بیجنگ میں رنگا رنگ پھول کھلے ہیں ۔شام کے اوقات میں گھونسلے کے طرز پر بنایا گیا اسٹیدیم " برڈ ز نیسٹ" روشنیوں سے دمک رہا ہے ۔ یہی وہ مقام ہے جہاں ایشیائی ثقافتی کارنیول پندرہ تاریخ کی رات کو منعقد ہو رہا ہے ۔
مختلف ممالک کی تہذیب و تمدن کے درمیان تبادلے ، باہمی ہم آہنگی اور ایک دوسرے سے استفادہ کرنے کے تصور پر مبنی خوبصورت تصاویر پندرہ تاریخ کی رات بیجنگ اسٹیدیم" برڈز نیسٹ" میں لوگوں کو دکھائی جا رہی ہیں ۔ رقص و موسیقی کے شاندار مظاہروں کے ذریعے ایشیا کی زندہ و تابندہ تہذیبوں کی عکاسی کی جارہی ہے اور ایشیا کے عوام مل کر ایشیائی ہم نصیب معاشرے کے قیام اور ایشیا کے روشن مستقبل کی تعمیر کا نغمہ گا رہے ہیں ۔
http://v.ai.cctv.com/skyfall/output/live/2019/05/15/4476924190758432_cut.mp4
http://v.ai.cctv.com/skyfall/output/live/2019/05/15/4476925297076845_cut.mp4
http://v.ai.cctv.com/skyfall/output/live/2019/05/15/4476926498304726_cut.mp4
http://v.ai.cctv.com/skyfall/output/live/2019/05/15/4476926700651977_cut.mp4
http://v.ai.cctv.com/skyfall/output/live/2019/05/15/4476926919746452_cut.mp4
http://v.ai.cctv.com/skyfall/output/live/2019/05/15/4476927203980796_cut.mp4