ایشیائی تہذیب کے عالمی اثرات پر ذیلی فورم کا بیجنگ میں انعقاد

2019-05-16 14:55:04
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

ایشیاکی تہذیب وتمدن کی مزاکراتیکانفرنسکے تحت "ایشیائی تہذیب کے عالمی اثرات " کا ذیلی فورم پندرہ تاریخ کو بیجنگ میں منعقد ہوا. "ایشیائی اقدار، گلوبل شیئرنگ" کے موضوع پر شرکا نے ایشیائی تہذیب کےاقدار اور عالمگریت کے دور میں ایشیائی تہذیب کے نئے مشن پر تبادلہ خیال کیا.
چین کے ریڈیو اور ٹی وی انتظامی بیورو کے سربراہ نی چھن شی نے اجلاس میں شرکت کی اور شرکا ءاجلاس کے ساتھ متعلقہ موضوعات اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیالکیا ۔
فورم کے دوران ریڈیو اورٹیلی ویژنانتظامی بیورو نے کمبوڈیا ،ایشیا اور بحرالکاہل کے براڈ کاسٹنگ فیڈریشن اور سنگاپور کے میڈیا انتظامی ادارے کے ساتھ باہمی تعاون کے دستاویزات پر دستخط کئے۔

ایشیائی تہذیب کے عالمی اثرات پر ذیلی  فورم کا بیجنگ میں انعقاد

ایشیائی تہذیب کے عالمی اثرات پر ذیلی فورم کا بیجنگ میں انعقاد

ایشیائی تہذیب کے عالمی اثرات پر ذیلی  فورم کا بیجنگ میں انعقاد

ایشیائی تہذیب کے عالمی اثرات پر ذیلی فورم کا بیجنگ میں انعقاد

شیئر

Related stories