ایشیائی تہذیب و تمدن کی مذاکراتی کانفرنس کے تحت "ملکی انتظامی فورم" کا بیجنگ میں انعقاد

2019-05-16 14:59:54
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

ایشیائی تہذیب و تمدن کی مذاکراتی کانفرنس کے تحت ملکی انتظامی ذیلی فورم پندرہ تاریخ کو بیجنگ میں منعقد ہوا۔اس فورم کا موضوع "ایشیائیدانش کےذریعے خوبصورت ایشیا کی تعمیر " ہے.چینی کمیونسٹ پارٹی کیمرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اورتشہیری ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ہوانگ کھونگ منگ نے فورم کے افتتاحی تقریب میں شرکت اورخطاب کیا۔
انہوں نے کہاایشیائی تہذیب و تمدن کی مذاکراتی کانفرنس کے افتتاحی تقریب میں صدر شی جن پھنگ کے خطاب نے ایشیا اور پوری دنیا میں بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کے قیام کے لیے چینی عقل و دانش پر مبنی تصورفراہم کیا ہے۔
شنگھائی تعاون تنظیمکے سابق سیکرٹری جنرل رشید الیموف نے کہا کہزمانہ قدیمسے، ایشیائی تہذیب کے تبادلے سے مختلف ثقافتوں کے درمیان باہمی مفاہمت،شراکتداری اور ترقی کو فروغ ملا ہے. شاہراہ ریشم اس سلسلے میں ایکممتاز مثال ہے.اس وقت بین الاقوامی تعلقات میں گہری تبدیلیاںآ رہی ہیں. ایشیا میں مختلف تہذیبوں کے درمیان بات چیت اور تعاون کو برقرار رکھنے سے ایشیا میں مختلف ثقافتوں اور تہذیبوں کے درمیان مفاہمت اور ترقی میں بڑی مدد ملے گی۔


 ایشیائی تہذیب و تمدن کی مذاکراتی کانفرنس کے تحت "ملکی  انتظامی فورم" کا بیجنگ میں انعقاد

 ایشیائی تہذیب و تمدن کی مذاکراتی کانفرنس کے تحت "ملکی انتظامی فورم" کا بیجنگ میں انعقاد


شیئر

Related stories