چینی صدرشی جن پھنگ کےترقی کے نئے تصور کے گہرے ادراک کے موضوع پر چوشی جرنل میں مضمون کی اشاعت

2019-05-16 15:03:37
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چوشی جرنل میں سولہمئی کو شائع ہونے والے چین کےصدر،چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹریاور مرکزی فوجی کمیشن کے چیرمینشی جن پھنگکے مضمو ن کا عنوان ہے ترقی کے نئے تصور کا گہرا ادراک۔ مضمون میں لکھا گیا ہے کہ تخلیق سے ترقی کی حکمت عملی اخیتار کرنی چاہیئے اور ترقی کی بنیاد تخلیق پر رکھنی چاہیئے ۔ اس کے ساتھ ساتھ مجموعی ترقی اورکوآرڈینیشن کی حامل ترقی کو مضبوط بنانا چاہیئے ، چین کے مختلف علاقوں کییکساںترقی ، شہری اور دیہیعالاقوں کی یکساںترقی ،مادی اور غیر مادیتہذیبوں کییکساںترقی، اور اقتصادی اور دفاعییکساںترقی کو آگے بڑھانا چاہیئے ۔ اس کے علاوہ انسان اور قدرتکی ہم آہنگیکو فروغ دینا اور کھلےپن کے نئے نظام کی تعمیر کرنی چاہیئے ۔ آخر میںعوام پر مرکوزترقی کے تصور پرعملدرآمد کرنا چاہیئے اورتمام چینی عوامکی مشترکہ خوشحالی کے ہدف کو پورا کرنے کی کوششکرنی چاہیئے۔

شیئر

Related stories