ایشیائی تہذیب وتمدن کی مذاکراتی کانفرنس مختلف تہذیبوں کے تبادلوں کا موقع فراہم کرے گی ۔ پاکستانی پروڈیوسر فضا علی مرزا

2019-05-16 15:16:45
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

پندرہ تاریخ کی رات کو چین میں منعقدہ ۲۰۱۹ ایشیائی فلم اورٹیلی ویژں ویکمیں شریک پاکستان کی معروف پروڈیوسرفضا علی مرزانے سی آرآئی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہاکہایشیائی تہذیب وتمدن کی مذاکراتی کانفرنس میں شامل ہونے پر انہیں بہت خوشی ہوئی ۔ ان کا خیال ہے کہیہ کانفرنسمختلف تہذیبوں کے تبادلوں کا موقع فراہم کرے گی اور مختلف ممالک کے عوام کو قریب لائے گی ۔
چین پاک فلموں اور ٹی وی کے تعاون کی بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چین اور پاکستان کی فلم انڈسٹریز کے درمیان تعاون کی بڑی گنجائش موجود ہے ۔ فلم اورٹی وی کے شعبوں میں تعاون سے دونوںممالک کے دوستانہ تعلقات کوآگے بڑھایا جا سکے گا ۔ ان کو امید ہے کہ موجودہدورہ چین کے دوران ،وہ دونوں ممالک کےثقافتی تعاونمیں اپنی خدمات سر انجام دے سکے گی ۔ان کا خیال ہے کہ سی پیک کی تعمیرکے ساتھ ساتھ چین پاکثقافتی راہداری کیترقی بھی کی جانیچاہیئے۔

  ایشیائی تہذیب وتمدن کی مذاکراتی کانفرنس مختلف تہذیبوں کے تبادلوں کا موقع فراہم کرے گی ۔ پاکستانی پروڈیوسر فضا علی مرزا

  ایشیائی تہذیب وتمدن کی مذاکراتی کانفرنس مختلف تہذیبوں کے تبادلوں کا موقع فراہم کرے گی ۔ پاکستانی پروڈیوسر فضا علی مرزا

  ایشیائی تہذیب وتمدن کی مذاکراتی کانفرنس مختلف تہذیبوں کے تبادلوں کا موقع فراہم کرے گی ۔ پاکستانی پروڈیوسر فضا علی مرزا

  ایشیائی تہذیب وتمدن کی مذاکراتی کانفرنس مختلف تہذیبوں کے تبادلوں کا موقع فراہم کرے گی ۔ پاکستانی پروڈیوسر فضا علی مرزا

شیئر

Related stories