"دی بلیٹ اینڈ روڈ "انیشیٹو میں چینی کمپنی نے پاکستانی عوام کو ٹھوس سہولت اور فائدہ دیا ہے

2018-10-04 16:50:52
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

"دی بلیٹ اینڈ روڈ "انیشیٹو میں چینی کمپنی نے پاکستانی عوام کو  ٹھوس سہولت اور فائدہ دیا ہے


"دی بلیٹ اینڈ روڈ "انیشیٹو میں چینی کمپنی نے پاکستانی عوام کو  ٹھوس سہولت اور فائدہ دیا ہے



موجودہ سال"دی بلیٹ اینڈ روڈ  انیشیٹو" پیش کئے جانے کا پانچواں سال ہے ۔گزشتہ پانچ سالوں سے چینی  کمپنیاں "دی بلیٹ اینڈ روڈ "کی پٹی سے وابستہ ممالک میں سرمایہ کاری اور تعمیر کے کام میں  مصروف ہیں۔ اسی طرح سلسلہ وار اہم پروچیکٹ مکمل کئے گئے ہیں ۔

دو ہزار سات میں چائنا موبائل نے پاکستان میں اپنا برانڈ "زونگ" شروع  کیا۔گزشتہ گیارہ سالوں کی کوششوں کے تحت زونگ کے نیٹ ورک میں صلاحیت اور مارکیٹ کے پیمانے کی سطح پر تیزی سے اضافہ ہوا ہے. اب تک  گاہکوں کی تعداد تین کروڑ دس لاکھ  سے زائد تک پہنچ گئی ہے، جن میں سے 4 جی گاہکوں کی تعداد  اسی لاکھ  سے زائد ہیں، جو پاکستان  میں  درجہ بندی کے لحاظ سے پہلے نمبر پر ہے۔اب زونگ کے  فور جی بیس اسٹیشنوں کی کل تعداد ۹۷۵۷ ہے، جو تین سو  آٹھ شہروں کو کور کرتی  ہے. زونگ کی 4 جی سروس نے نہ صرف   پاکستانی عوام کو  ٹھوس سہولت اور فائدہ دیا ہے،بلکہ مقامی ۔انفورمیشن ، خدمات اور دیگر متعلقہ صنعتوں کی ترقی کو بھی فروغ دیا  ہے.


شیئر

Related stories