نیوز

پاکستان کے صدر مملکت عارف علوی کی وانگ ای سے ملاقات

​نو ستمبر کو چین کے ریاستی کونسلر اور وزیرخارجہ وانگ ای نے اسلام آباد میں پاکستان کے نو منتخب صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات کی۔

"دی بیلٹ اینڈ روڈ" انیشیٹو پیش کرنے کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر کاروباری فورم کی افتتاحی تقریب کے لئے چینی صدر مملکت شی جن پھنگ کا پیغام

​سات ستمبر کو  "دی بیلٹ اینڈ روڈ " انیشیٹو کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر   کاروباری فورم کی افتتاحی تقریب قازقستان  کے دارالحکومت آستانہ میں منعقد ہوئی۔چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے فورم کو ویڈیو کے ذریعے مبارک باد دی۔

چین کے سینتیس افریقی ممالک اور افریقی یونین کے ساتھ دی بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیر کے لیے تعاون کی دستاویزات پر دستخط

چین کی قومی ترقی و اصلاحات کمیشن کے تحت محکمہ برائے بین الاقوامی تعاون کے نائب  سربراہ شیا چھینگ نے سات تاریخ کو کہا کہ چھ ستمبر تک چین نے سینتیس افریقی ممالک اور افریقی یونین کے ساتھ دی بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیر کے حوالے سے سرکاری مفاہمتی یادداشت کی

چینی صدر شی جن پھنگ اورآئیوری کوسٹ کے صدر کی ملاقات

​چین کے صدر شی جن پھنگ نے تیس تاریخ کو عظیم عوامی ہال میں آئیوری کوسٹ کے صدر الحسن اوتاراسے ملاقات کی۔ دونوں صدور نے اس بات پر اتفاق کیا کہ چین اورآئیوری کوسٹ کے تعلقات کو مزید  بلندی تک پہنچایاجائے گا اور مشترکہ مفادات حاصل کئے جائیں گے۔

چینی صدر شی جن پھنگ کی جانب سے دی بیلٹ اینڈ روڈ نوجوانوں کے ایجادات اور ورثوں کے فورم میں شریک نوجوانوں کے نام جوابی خط

​چین کے صدر شی جن پھنگ نے اٹھائیس تاریخ کو دی بیلٹ اینڈ روڈ نوجوانوں کے ایجادات اور ورثوں کے فورم میں شریک نوجوانوں کو جوابی خط بھیجا۔ جس میں انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ نوجوان ملک کا مستقبل ہیں۔ان کے انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کے قیام کے لئے اپنی کوشش کرنے کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔

دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو نے عالمی انتظامی نظام میں اصلاحات کے لئے ایک نیا راستہ پیش کیا ہے

​پانچ سال قبل چینی صدر شی جن پھنگ نے دی بیلٹ ایند روڈ انیشیٹو پیش کیا ۔ اب پانچ سال گزار  چکے ہیں۔ جیسا کہ برطانیہ کی  کیمبرج یونیورسٹی کے پروفیسر  مرٹن یاکس کا کہنا ہے کہ چین نے ایک بڑی تعداد میں دنیا کے ممالک کو اپنی طرف متوجہ کر لیا ہے چونکہ انہوں نے دیکھا کہ چین نے ترقی کا نیا امکان فراہم کیا ہے ۔ 

چینی صدر شی جن پھنگ کی جانب سے دو ہزار اٹھارہ دی بیلٹ اینڈ روڈ علمی اثاثوں کے حوالے سے اعلی سطحی کانفرنس پر مبارک باد کا پیغام

​دو ہزار اٹھارہ دی بیلٹ اینڈ روڈ علمی اثاثوں کے حوالے اعلی سطح کی کانفرنس اٹھائیس تاریخ کو بیجنگ میں شروع ہوئی۔ اس موقع پر چین کے صدر شی جن پھنگ نے کانفرنس کے منتظمین کےنام مبارک باد کا پیغام بھیجا۔

سنگیانگ دی بیلٹ اینڈ رود انیشیٹو کے تحت اشیا کی نقل و حمل کا مرکز بن گیا ہے

​دی بلیٹ اینڈ رود انیشیٹو کے تحت شاہراہ  ریشم کی اقتصادی پٹی کی تعمیر  کے ساتھ ساتھ  سنگیانگ مغرب کی جانب چین کو دنیا کے ساتھ ملانے والے دروازے کی مانند بن گیا ہے ۔

دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو زمانے کے دھارے کی رہنمائی کر رہا ہے : سنہوا نیوز ایجنسی کا تبصرہ

​دو ہزار تیرہ میں چینی صدر شی جن پھنگ نے دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو  پیش کیا اور اب پانچ سال ہو چکے ہیں۔سنہوا نیوز ایجنسی کی جانب سے ایک تبصرے میں لکھا ہوا ہے کہ  پانچ برسوں میں بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیر کو اہم ثمرات حاصل ہوئے ہیں۔

سری لنکا میں شاہراہ رشیم کے بحری راستے کی باقیات دریافت

​اکیس اگست کو چین کے شنگھائی میوزیم سے تعلق رکھنے والے ماہر آثار قدیمہ نے سری لنکا کے شمالی ساحلی شہر جافنہ کے قریب آلالپڈی کے آثارقدیمہ میں  شاہراہ رشیم کے  بحری راستے کے اہم باقیات دریافت کیے ہیں۔ 

چینی وزیرخارجہ وانگ ای کی منگولیا کے ہم منصب سے ملاقات

​تیئیس اگست کو چین کے ریاستی کونسلر اور وزیرخارجہ وانگ ای نے ایولان بیٹر میں منگولیا کے ہم منصب ڈیمڈین سوگ باٹرکے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کی۔چینی وزیرخارجہ وانگ ای نے میڈیا کو بتایا ہے کہ "دی بیلٹ اینڈ روڈ "انیشیٹو ایک ایسا منصوبہ ہے، جس سے عالمی برادری فائدہ اٹھا سکتی ہے ۔یہ انیشیٹو  نہ تو کوئی "مارشل پلان" ہے اور نہ ہی حغرافیائی حکمت عملی کی منصوبہ بندی  ہے  بلکہ  چین کا  پیش کردہ"دی بیلٹ اینڈ روڈ" انیشیٹو ہمیشہ کی طرح جامع مشاورت، تعمیری شراکت اور مشترکہ مفادات کے اصولوں پر مبنی ہے۔

چین کی زرعی سائنس و ٹیکنالوجی کی مدد سے دی بیلٹ اینڈ روڈ سے وابستہ ممالک میں زراعت کی ترقی کا فروغ

​زراعت" دی بیلٹ اینڈ روڈ" سے وابستہ ممالک کی اقتصادی ترقی کی اہم بنیاد ہے۔چین کے ساتھ زراعت کے شعبے میں تعاون کرنا ان ممالک کی مشترکہ خواہش ہے۔

HomePrev123NextEndTotal 3 pages