نیوز

بیجنگ کی ترقی میں نئی معیشت کا نمایاں کردار

حالیہ چند برسوں سے بیجنگ کی معیشت میں نمایاں  تبدیلیاں سامنے آ رہی ہیں۔بعض روایتی مینیوفیکچرنگ ادارے  بیجنگ کی حدود سے نکال دیئےگئے ہیں  جبکہ تخلیقی صنعت سمیت نئی معیشت دن بہ دن بیجنگ کی معیشت میں زیادہ نمایاں کردار ادا کر رہی ہے۔

HomePrev1234Total 4 pages