چین کے صوبہ سی چھون کے شہر کان زی کے گاؤں تھوان جے میں تبدیلی

2019-04-18 15:14:45
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کے صوبہ سی چھونکے شہرکان زیکے گاؤں تھوام جے میںبہت زیادہ غربتتھی۔ وہاں کے لوگوں کا ذریعہ معاشی مکئی کی کاشت تھی اور لوگوں کی فی کس آمدنیدو ہزاریوآن سے بھی کمتھی۔ پھر گاؤں کے افیسرجو زو شیانگ کیقیادت میں تمامگاؤں والوں نے پودے اگانےکی نئی مہارتسیکھیں۔وہ لوگگرین ہاؤس میںجڑی بوٹیاں اور پودے اگانے کی کوشش کرنے لگے۔ وہمشروماورادویات سازی میں استعمال ہونے والی جڑی بوٹیاں ایک ساتھ اگانےمیں کامیابہوگئے۔ ان کوششوں سے انلوگوں کی آمدنی میںخاطر خواہاضافہہوا ہے ۔2018 میں یہاں کے رہائشیوں کیفی کس آمدنی پندرہ ہزار چینی یوآنتک پہنچی ہے ۔

چین کے صوبہ سی چھون کے شہر کان زی کے گاؤں تھوان جے میں تبدیلی

چین کے صوبہ سی چھون کے شہر کان زی کے گاؤں تھوان جے میں تبدیلی

چین کے صوبہ سی چھون کے شہر کان زی کے گاؤں تھوان جے میں تبدیلی

چین کے صوبہ سی چھون کے شہر کان زی کے گاؤں تھوان جے میں تبدیلی

چین کے صوبہ سی چھون کے شہر کان زی کے گاؤں تھوان جے میں تبدیلی

چین کے صوبہ سی چھون کے شہر کان زی کے گاؤں تھوان جے میں تبدیلی

چین کے صوبہ سی چھون کے شہر کان زی کے گاؤں تھوان جے میں تبدیلی

چین کے صوبہ سی چھون کے شہر کان زی کے گاؤں تھوان جے میں تبدیلی

شیئر

Related stories