چین کا خوبصورت ساحلی شہر چھنگ تاؤ ، شنگھائی تعاون تنظیم کی میزبانی کے لیے تیار

2018-05-28 21:04:36
شیئر:

چین کے شہر چھنگ تاو میں نو سے دس جون تک شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس منعقد ہو گا۔اجلاس کے حوالے سے شہر میں کیا تیاریاں کی جا رہی ہیں جانتے ہیں چائںہ ریڈیو انٹرنیشنل کے نمائںدے شاہد افراز خان کی رپورٹ میں