شنگھائی تعاون تنظیم کے چھنگ تاؤ سمٹ کا میڈیا سنٹر

2018-06-07 14:55:09
شیئر:

شنگھائی تعاون تنظیم کے اٹھارویں سمٹ کے حوالے سے   چھنگ تاو شہر میں جدید سہولیات سے آراستہ میڈیا سنٹر فعال ہو چکا ہے۔ میڈیا سنٹر میں تقریباً تین ہزار صحافیوں کو سہولیات فراہم کی جاسکتی ہیں۔ مزید تفصیلات چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے چھنگ تاو میں موجود  نامہ نگار  شاہد افراز خان سے