شنگھائی تعاون تنظیم کے فلم فیسٹول کے داران پاکستان کے معروف فلم ساز ، ڈائریکٹر و پروڈیوسر عمر عادل کی سی آر آئی سے بات چیت

2018-06-15 15:23:42
شیئر:

چین کے خوبصورت ساحلی شہر چھنگ تاو میں منعقد ہونے والے پہلے شنگھائی تعاون تنظیم فلم فیسٹیول کے دوران پاکستان کی پانچ فلموں کی نمائش کی جا رہی ہے۔ان فلموں میں چلے تھے ساتھ ، بن روئے ، پنجاب نہیں جاوں گی ، جوانی پھر نہیں آنی اور پرچی شامل ہیں۔ پاکستان کے معروف فلم ساز ، ڈائریکٹر و پروڈیوسر عمر عادل شنگھائی تعاون تنظیم فلم فیسٹیول میں شرکت اور اپنی فلم چلے تھے ساتھ کے حوالے سے چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کی اردو سروس سے بات کرتے ہوئے