چین میں پاکستان کے سفیر جناب مسعود خالد کی جانب سے عید الفطرکے موقع پر پیغام

2018-06-16 14:32:38
شیئر:

دنیا بھر کی طرح چین میں بھی عید الفطر بھرپور طریقے سے منائی جا رہی اس حوالے سے چین میں پاکستان کے سفیر جناب مسعود خالد نے چائنہ ریڈیو انٹر نیشنل کی اردو سروس سے بات چیت کرتے  ہوئے اپنا پیغام دیا ہے